بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2896 — حقیقی باپ کے بجائے کسی غیر کو باپ بنانا
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان حقیقی باپ کے بجائے کسی غیر کو باپ بنانا حدیث 2896
حدیث نمبر: 2896 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، سُفْيَانُ ، زَكَرِيَّا أَبِي يَحْيَى ، أَبَا وَائِلٍ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَكَرِيَّا أَبِي يَحْيَى، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، نَحْوًا مِنْهُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے جیسے اوپر بیان کیا گیا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2896]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح على شرط البخاري، [مكتبه الشامله نمبر: 2904] »
اس روایت کی سند بھی علی شرط البخاری ہے، لیکن طبرانی میں یہ روایت سیدنا ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ دیکھئے: [طبراني 261/17، 719]
الحكم: إسناده صحيح على شرط البخاري
← پچھلی حدیث (2895) باب پر واپس اگلی حدیث (2897) →