بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2876 — جنت کے بازار کا بیان
کتب سنن دارمی دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان جنت کے بازار کا بیان حدیث 2876
حدیث نمبر: 2876 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے بھی مذکور بالا حدیث کی طرح روایت ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2876]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2884] »
تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
وضاحت
(تشریح احادیث 2874 سے 2876)
مسلم شریف میں ہے: ہر جمعہ کے دن بہشتی (جنتی) لوگ جمع ہوا کریں گے، پھر شمالی ہوا چلے گی اور وہاں کا گرد و غبار (جو مشک اور زعفران ہے) ان کے چہروں اور کپڑوں پر پڑے گا تو ان کا حسن و جمال دوبالا ہو جائے گا ... إلخ۔
اس سے معلوم ہوا کہ جنت میں بازار بھی ہوگا۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2875) باب پر واپس اگلی حدیث (2877) →