بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 279 — غلطی میں پڑ جانے کے خوف سے فتویٰ دینے سے گریز کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ غلطی میں پڑ جانے کے خوف سے فتویٰ دینے سے گریز کا بیان حدیث 279
سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ ، شُعْبَةُ ، تَوْبَةُ الْعَنْبَرِيُّ ، الشَّعْبِيُّ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا تَوْبَةُ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَ: قَالَ لِي الشَّعْبِيُّ: "أَرَأَيْتَ فُلَانًا الَّذِي يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ؟ قَعَدْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ سَنَتَيْنِ، أَوْ سَنَةً وَنِصْفًا، فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا، إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
توبہ عنبری نے کہا کہ امام شعبی رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: تمہاری فلاں شخص کے بارے میں کیا رائے ہے جو کہتے رہتے ہیں قال رسول الله، قال رسول اللہ؟ میں تو (صحابی رسول) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس دو ڈیڑھ سال تک بیٹھا رہا اور اس حدیث کے علاوہ کبھی ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کوئی حدیث بیان کرتے نہیں سنا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 279]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 280] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [المصنف 6278] ، [المحدث الفاصل 739] ، [البيهقي 323/9]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (278) باب پر واپس اگلی حدیث (280) →