☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2754
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2754
سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو عَوَانَةَ ، بَيَانٍ هُوَ: ابْنُ بِشْرٍ الْأَحْمَسِيُّ ، قَيْسٍ ، مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ بَيَانٍ هُوَ: ابْنُ بِشْرٍ الْأَحْمَسِيُّ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ أَسْلَافًا وَيَبْقَى حُثَالَةٌ كَحُثَالَةِ الشَّعِيرِ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اچھے (صالح) لوگ یکے بعد دیگرے گزرتے جائیں گے اور ان کے بعد جو کے بھوسے کے مانند لوگ باقی رہ جائیں گے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2754]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2761] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 6434] ، [ابن حبان 6852] ، [الحاكم 401/4] ، [معجم الصحابة لابن قانع 1086]
وضاحت
(تشریح حدیث 2753)
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیشین گوئی صحیح ثابت ہوتی جا رہی ہے۔
اچھے لوگ اٹھتے چلے جا رہے ہیں۔
عصرِ حاضر میں کئی دہائیوں سے یہ منظر صاف نظر آ رہا ہے۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2753) Back to Bab Next Hadith → (2755)