بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2716 — جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالیں تو دو رکعت نماز پڑھ لیں
کتب سنن دارمی کتاب الاستئذان کے بارے میں جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالیں تو دو رکعت نماز پڑھ لیں حدیث 2716
حدیث نمبر: 2716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَاصِمٍ ، عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ "إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا، لَمْ يَرْتَحِلْ مِنْهُ حَتَّى يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، أَوْ يُوَدِّعَ الْمَنْزِلَ بِرَكْعَتَيْنِ". قَالَ عَبْد اللَّهِ: عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ ضَعِيفٌ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سفر میں کسی مقام پر اترتے تو وہاں سے کوچ نہ کرتے جب تک کہ دو رکعت نماز نہ پڑھ لیتے یا اس مقام سے دو رکعت نماز پڑھ کر رخصت ہوتے۔
امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: اس کی سند میں عثمان بن سعد ضعیف ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الاستئذان/حدیث: 2716]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف عثمان بن سعد، [مكتبه الشامله نمبر: 2723] »
اس حدیث کی سند جیسا کہ امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا عثمان بن سعد کی وجہ سے ضعیف ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1205] ، [نسائي 497 وفيه: لم يرتحل حتى يصلي الظهر] ، [طبراني فى الأوسط 3465] ، [كشف الاستار 747] ، [ابن عدي 1817/5] ، [العقيلي 205/3] ، [أبويعلی 4315] ، [مجمع الزوائد 3725]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف عثمان بن سعد
← پچھلی حدیث (2715) باب پر واپس اگلی حدیث (2717) →