☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2679
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2679
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، سُفْيَانَ ، يُونُسَ ، عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ ، أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، وَأَبُو نُعَيْمٍ , عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظْرَةِ الْفَجْأَةِ، فَقَالَ: "اصْرِفْ بَصَرَكَ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ناگاه (اچانک) نظر پڑنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نظر پھیر لو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاستئذان/حدیث: 2679]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2685] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2159] ، [أبوداؤد 2148] ، [ترمذي 2776] ، [ابن حبان 5571]
وضاحت
(تشریح حدیث 2678)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر اجنبی عورت پر اچانک نظر پڑ جائے تو گناہ نہ ہوگا، لیکن اسی وقت نگاہ پھیر لینا واجب ہے۔
پھر اگر عمداً دیکھے گا تو گنہگار ہوگا۔
ایک حدیث میں ہے کہ پہلی نظر میں کچھ نہیں اور دوسری بار دیکھنا جائز نہیں۔
دیکھئے حدیث (2744)۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2678) Back to Bab Next Hadith → (2680)