بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2587 — غلام کے بارے میں خیار اور ضمان کا بیان
کتب سنن دارمی خرید و فروخت کے ابواب غلام کے بارے میں خیار اور ضمان کا بیان حدیث 2587
حدیث نمبر: 2587 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ، قَتَادَةُ ، الْحَسَنِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "عُهْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: غلام کو اختیار (یعنی ضمانت) تین دن کا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب البيوع/حدیث: 2587]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2593] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 3506] ، [ابن ماجه 2244] ۔ نیز دیکھئے: [مجمع الزوائد 6604]
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (2586) باب پر واپس اگلی حدیث (2588) →