☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2519
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2519
أَبُو عَاصِمٍ ، سُفْيَانَ ، يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ، مَكْحُولٍ ، زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ ، حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "نَفَّلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک تہائی کا اضافی انعام خمس کے بعد دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2519]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2526] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2748] ، [ابن ماجه 2851] ، [ابن حبان 4835] ، [موارد الظمآن 1672، وغيرهم]
وضاحت
(تشریح حدیث 2518)
یہاں دو مسائل قابلِ غور ہیں، ایک یہ کہ اضافی و زائد حصہ یا انعام مالِ غنیمت میں سے دیا جائے گا یا خمس میں سے؟ حدیث میں اس کی صراحت نہیں، نیز یہ انعام یا اضافی حصہ اس حدیث کے مطابق خمس نکالنے کے بعد دیا جائے گا۔
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2518) Back to Bab Next Hadith → (2520)