بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2495 — نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی قوم پر فتح حاصل ہوتی تو تین دن تک وہیں قیام کرتے تھے
کتب سنن دارمی سیر کے مسائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی قوم پر فتح حاصل ہوتی تو تین دن تک وہیں قیام کرتے تھے حدیث 2495
حدیث نمبر: 2495 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ ، أَبِي طَلْحَةَ
أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ"إِذَا ظَهَرَ عَلَى قَوْمٍ أَحَبَّ أَنْ يُقِيمَ بِعَرْصَتِهِمْ ثَلَاثًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جب کسی قوم پر غلبہ حاصل ہو جاتا تو ان کی سرزمین پر تین دن تک قیام کرنا پسند فرماتے۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2495]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 2502] »
ہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔
دیکھئے: [بخاري 3065] ، [مسلم 2875] ، [أبوداؤد 2695] ، [ترمذي 1551] ، [أبويعلی 1415] ، [ابن حبان 4776
وضاحت
(تشریح حدیث 2494)
تین دن تک اس لئے قیام فرماتے کہ وہاں کا انتظام و انصرام صحیح طریقے سے ذمہ دار حضرات کے سپرد کر دیں اور دوباره دشمن سے حملے کا خطرہ نہ رہے۔
والله اعلم۔
الحكم: لم يحكم عليه المحقق
← پچھلی حدیث (2494) باب پر واپس اگلی حدیث (2496) →