بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 247 — علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان حدیث 247
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا هِلَالٌ هُوَ ابْنُ خَبَّابٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، قُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، مَا عَلَامَةُ هَلَاكِ النَّاسِ؟، قَالَ: "إِذَا هَلَكَ عُلَمَاؤُهُمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ہلال بن خباب نے بیان کیا کہ میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے کہا: اے ابوعبداللہ! لوگوں کے ہلاک ہونے کی علامت کیا ہے؟ کہا: جب ان کے علماء ہلاک ہو جائیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 247]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 247] »
اسی روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 40/15] ، [جامع بيان العلم 1023] ، [البدع 213] ، [شعب الايمان 1662] ، [حلية الأولياء 276/4]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (246) باب پر واپس اگلی حدیث (248) →