بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2463 — جہاد میں گھوڑے کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی کتاب جہاد کے بارے میں جہاد میں گھوڑے کی فضیلت کا بیان حدیث 2463
حدیث نمبر: 2463 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى ، زَكَرِيَّا ، عَامِرٍ ، عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ
أَخْبَرَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي بِنَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ: الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عروه البارقی رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: خیر و برکت قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ بندھی رہے گی، یعنی یہ آخرت میں ثواب اور دنیا میں مالِ غنیمت کا سبب ہونگے۔ [سنن دارمي/من كتاب الجهاد/حدیث: 2463]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 2470] »
اس حدیث کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2852] ، [مسلم 1873] ، [أبويعلی 6828] ، [ابن منصور 2826]
الحكم: إسناده صحيح والحديث متفق عليه
← پچھلی حدیث (2462) باب پر واپس اگلی حدیث (2464) →