بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2438 — اللہ کی راہ میں جاگنے والے پہرہ دار کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی کتاب جہاد کے بارے میں اللہ کی راہ میں جاگنے والے پہرہ دار کی فضیلت کا بیان حدیث 2438
حدیث نمبر: 2438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ ، صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ ، عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ". قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لَمْ يَلْقَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: فوج کی پہرے داری کرنے والے پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔
امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: اس حدیث کی سند میں عمر بن عبدالعزیز کی ملاقات سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الجهاد/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «في اسناده علتان: الانقطاع وضعف صالح بن محمد بن زائدة، [مكتبه الشامله نمبر: 2445] »
اس روایت کی سند میں انقطاع ہے، اور صالح بن محمد ضعیف ہیں۔ تخریج کیلئے دیکھئے: [أبويعلی 1750] ، [سنن سعيد بن منصور 2416] ، [مصباح الزجاجه 394/2] ، [البيهقي 149/1، و مرسلًا بسند ضعيف]
الحكم: في اسناده علتان: الانقطاع وضعف صالح بن محمد بن زائدة
← پچھلی حدیث (2437) باب پر واپس اگلی حدیث (2439) →