بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2170 — پینے کی چیز میں پھونک مارنے کا بیان
کتب سنن دارمی مشروبات کا بیان پینے کی چیز میں پھونک مارنے کا بیان حدیث 2170
حدیث نمبر: 2170 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مَالِكٌ ، أَيُّوبَ بْنِ حَبِيبٍ ، أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ ، لِأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيّ
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ مَرْوَانُ لِأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيّ: هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ؟ قَالَ:"نَعَمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مروان بن الحکم نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پانی میں پھونک مارنے سے منع کرتے تھے؟ فرمایا: ہاں (سنا ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الاشربة/حدیث: 2170]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده قوي، [مكتبه الشامله نمبر: 2179] »
اس حدیث کی سند قوی ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 1887]
الحكم: إسناده قوي
← پچھلی حدیث (2169) باب پر واپس اگلی حدیث (2171) →