بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 217 — رائے اور قیاس پر عمل کرنے سے ناپسندیدگی کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ رائے اور قیاس پر عمل کرنے سے ناپسندیدگی کا بیان حدیث 217
مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، أَبِيهِ ، أَخٍ لِعَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ ، أَبِي الدَّرْدَاءِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَخٍ لِعَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ أَخْوَفُ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ الْأَئِمَّةَ الْمُضِلِّينَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں سب سے زیادہ تمہارے بارے میں جس چیز سے ڈرتا ہوں وہ گمراہ کرنے والے حکام (ائمہ) ہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 217]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه جهالة ولكن الحديث صحيح يشهد له الحديث قبل السابق، [مكتبه الشامله نمبر: 217] »
اس روایت کی یہ سند ضعیف ہے، لیکن حدیث صحیح ہے، جیسا کہ (215) میں گزر چکا ہے، اس حدیث کو امام احمد نے [مسند 441/6] میں ذکر کیا ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف فيه جهالة ولكن الحديث صحيح يشهد له الحديث قبل السابق
← پچھلی حدیث (216) باب پر واپس اگلی حدیث (218) →