☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2082
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2082
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مَالِكٌ ، وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ: "سَمِّ اللَّهَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے کہا: ”الله کا نام لو اور اپنے آگے سے کھاؤ۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2082]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده قوي، [مكتبه الشامله نمبر: 2089] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے، اور (2058) پرگذر چکی ہے۔ کسی دوسرے کے سامنے سے کھانا بے ادبی شمار ہوتا ہے۔ اگر کھانا مختلف ہو تو دوسرے کے سامنے سے اٹھایا جاسکتا ہے۔
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (2081) Back to Bab Next Hadith → (2083)