بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2007 — عقیقہ میں سنت طریقہ کا بیان
کتب سنن دارمی قربانی کے بیان میں عقیقہ میں سنت طریقہ کا بیان حدیث 2007
حدیث نمبر: 2007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ ، أُمِّ كُرْزٍ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مِثْلَانِ، وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لڑکے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں، اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاضاحي/حدیث: 2007]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2011] »
تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2006) باب پر واپس اگلی حدیث (2008) →