بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2006 — عقیقہ میں سنت طریقہ کا بیان
کتب سنن دارمی قربانی کے بیان میں عقیقہ میں سنت طریقہ کا بیان حدیث 2006
حدیث نمبر: 2006 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، هِشَامٍ ، حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ، فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ الدَّمَ، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لڑکے کے ساتھ عقیقہ لگا ہوا ہے سو تم اس کی طرف سے جانور ذبح کرو، اور اس کی گندگی دور کرو۔ (یعنی بال منڈاؤ اور ختنہ کراؤ اور غسل دو)۔ [سنن دارمي/من كتاب الاضاحي/حدیث: 2006]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إن كانت حفصة سمعته من سلمان. والحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2010] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5472] ، [أبوداؤد 2839] ، [ترمذي 1515] ، [نسائي 4225] ، [ابن ماجه 3164] ، [الحميدي 842] ، [نيل الأوطار 223/5-227]
الحكم: إسناده صحيح إن كانت حفصة سمعته من سلمان. والحديث صحيح
← پچھلی حدیث (2005) باب پر واپس اگلی حدیث (2007) →