بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 200 — زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان حدیث 200
أَخْبَرَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: "نَهَانِي أَبُو وَائِلٍ أَنْ أُجَالِسَ أَصْحَابَ أَرَأَيْتَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
زبرقان نے کہا: ابووائل نے مجھے اصحاب الرائے (رائے اور قیاس والے) کے پاس بیٹھنے سے منع کیا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 200]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 200] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الإبانة 415، 416، 604] ، [جامع بيان العلم 2094]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (199) باب پر واپس اگلی حدیث (201) →