☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 1996
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 1996
أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ، أَوْ قَالَ: "لَا تَأْكُلُوا لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قربانی کے گوشت (کو روکنے) سے منع کیا یا یہ فرمایا کہ: ”قربانی کا گوشت تین دن کے بعد نہ کھاؤ۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاضاحي/حدیث: 1996]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2000] »
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5574] ، [مسلم 1970] ، [ترمذي 1509] ، [ابن حبان 5923] ، [أبويعلی 997]
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1995) Back to Bab Next Hadith → (1997)