بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 198 — زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان حدیث 198
أَخْبَرَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "وَاللَّهِ لَئِنْ أَخَذْتُمْ بِالْمَقَايِيسِ، لَتُحَرِّمُنَّ الْحَلَالَ، وَلَتُحِلُّنَّ الْحَرَامَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ کی قسم اگر تم قیاس کو معیار بناؤ گے تو حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر ڈالو گے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 198]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 198] »
اس روایت کی سند بھی صحیح ہے۔ دیکھئے: [جامع بيان العلم 1679] و [الفقيه 183/1]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (197) باب پر واپس اگلی حدیث (199) →