بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 193 — زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان حدیث 193
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: أُنْبِئْتُ أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ: "وَيْلٌ لِلْمُتَفَقِّهِينَ لِغَيْرِ الْعِبَادَةِ، وَالْمُسْتَحِلِّينَ لِلْحُرُمَاتِ بِالشُّبُهَاتِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے کہا: مجھے خبر دی گئی ہے کہ کہا جاتا تھا: ہلاکت ہے عبادت کے علاوہ کسی اور امر میں فقہ حاصل کرنے والے کے لئے اور شبہات کے ذریعہ حرمات کو حلال سمجھنے والوں کے لئے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 193]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 193] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [اقتضاء العلم والعمل مع تحقيق الشيخ الباني 119] و [شعب الإيمان 1924، 1925]
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (192) باب پر واپس اگلی حدیث (194) →