بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1824 — نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج اور عمرے کئے
کتب سنن دارمی حج اور عمرہ کے بیان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج اور عمرے کئے حدیث 1824
حدیث نمبر: 1824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، زُهَيْرٌ ، أَبِي إِسْحَاق ، زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ ، أَبُو إِسْحَاق
أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، يَقُولُ: "حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ هِجْرَتِهِ حَجَّةً". قَالَ: وَقَالَ أَبُو إِسْحَاق: "حَجَّ قَبْلَ هِجْرَتِهِ حَجَّةً"..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابواسحاق نے کہا: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہجرت کے بعد صرف ایک مرتبہ حج کیا، راوی نے کہا: اور ابواسحاق نے کہا: ہجرت سے پہلے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مرتبہ کیا۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1824]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1827] »
پہلے جزء کی سند صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 4404] ، [مسلم 1254] ، [أبويعلی 1693] ، [ابن حبان 7174] ، اور دوسرا جز ء ابواسحاق کا قول بھی موصولاً مروی ہے۔ دیکھئے: [بخاري و مسلم نفس الرقم] و [فتح الباري 107/8] ، [دلائل النبوة 453/5]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1823) باب پر واپس اگلی حدیث (1825) →