بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1761 — روزے دار کے لئے بیوی کے بوسہ لینے کی اجازت کا بیان
کتب سنن دارمی روزے کے مسائل روزے دار کے لئے بیوی کے بوسہ لینے کی اجازت کا بیان حدیث 1761
حدیث نمبر: 1761 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّلْحِيُّ ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّلْحِيُّ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ "يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے کی حالت میں ان کا بوسہ لے لیا کرتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصوم/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1764] »
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1760) باب پر واپس اگلی حدیث (1762) →