بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1755 — جو شخص رمضان میں دن کے وقت اپنی بیوی سے جماع کر لے اس کا بیان
کتب سنن دارمی روزے کے مسائل جو شخص رمضان میں دن کے وقت اپنی بیوی سے جماع کر لے اس کا بیان حدیث 1755
حدیث نمبر: 1755 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، مَالِكٌ ، ابْنِ شِهَابٍ ، حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا أَفْطَرَ فِي رَمَضَانَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ ایک آدمی نے رمضان میں روزہ توڑ دیا .... «فذكر الحديث» ۔ [سنن دارمي/من كتاب الصوم/حدیث: 1755]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1758] »
اس روایت کی تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1754) باب پر واپس اگلی حدیث (1756) →