بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1712 — کوئی آدمی جب اسلام لائے تو وہ چیز اسی کی ہو گی جو اس کے پاس تھی
کتب سنن دارمی زکوٰۃ کے مسائل کوئی آدمی جب اسلام لائے تو وہ چیز اسی کی ہو گی جو اس کے پاس تھی حدیث 1712
حدیث نمبر: 1712 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، أَبِيهِ ، صَخْرٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ صَخْرٍ، أَطْوَلَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي نُعَيْمٍ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے بھی سیدنا صخر رضی اللہ عنہ کی حدیث مروی ہے جو ابونعیم کی مذکور بالا حدیث سے زیادہ طویل ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الزكاة/حدیث: 1712]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أخرجه أبو داود في الخراج والإمارة، [مكتبه الشامله نمبر: 1716] »
حوالہ کے لئے دیکھئے: [أبوداؤد 3087]
وضاحت
(تشریح احادیث 1710 سے 1712)
امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے اس حدیث کو تفصیل سے بیان کیا ہے، اس سے معلوم ہوا کہ جو اسلام لے آیا اس کا مال، اس کی جان محفوظ ہو جاتے ہیں۔
صخر نے لونڈی پکڑ لی تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے واپس کرا دیا، پانی کی جگہ پر قبضہ کر لیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو بھی واپس کرا دیا، یہ اسلام کی فضیلت اور مسلمان کی حرمت و تعظیم ہے۔
الحكم: أخرجه أبو داود في الخراج والإمارة
← پچھلی حدیث (1711) باب پر واپس اگلی حدیث (1713) →