بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1569 — سورج گرہن کے وقت کی نماز کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل سورج گرہن کے وقت کی نماز کا بیان حدیث 1569
حدیث نمبر: 1569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَالِكٌ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:"خَسَفَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَكَتْ أَنَّهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، فِي كُلِّ رَكْعَةٍ رَكْعَتَيْنِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: سورج گرہن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز پڑھی، انہوں نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی، ہر رکعت میں دو رکوع کئے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1569]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1571] »
تخریج اوپر گذر چکی ہے۔ نیز دیکھئے: [موطأ امام مالك: باب الكسوف 3]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1568) باب پر واپس اگلی حدیث (1570) →