بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1519 — کوئی شخص رات کی نماز سے سویا رہ جائے تو کیا کرے
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل کوئی شخص رات کی نماز سے سویا رہ جائے تو کیا کرے حدیث 1519
حدیث نمبر: 1519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَنْزِلُ اللَّهُ تَعَالَى كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا، فَيَقُولُ: هَلْ مِنْ سَائِلٍ فَأُعْطِيَهُ؟ هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ فَأَغْفِرَ لَهُ؟".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تبارک تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کہتا ہے: ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اسے مالا مال کر دوں؟ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا کہ میں اس کو بخش دوں؟ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1519]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1521] »
اس حدیث کی سند بھی صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسند ابي يعلی 7408، 7409] ، [الشريعة للأجرى ص: 277] ، [السنة لابن ابي عاصم 507] ، [بيهقي فى الأسماء و الصفات 451]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1518) باب پر واپس اگلی حدیث (1520) →