بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1457 — مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت کا بیان حدیث 1457
حدیث نمبر: 1457 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ، إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد میں ایک نماز دوسری مساجد کی ہزار نمازوں سے زیادہ افضل ہے سوائے مسجد حرام کے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1457]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1459] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أحمد 29/2، 54] ، [مسلم 1395] ، [ابن ماجه 1405] ، [ابن أبى شيبه 371/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1456) باب پر واپس اگلی حدیث (1458) →