بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1456 — مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل مسجد نبوی میں نماز کی فضیلت کا بیان حدیث 1456
حدیث نمبر: 1456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، أَفْلَحُ هُوَ ابْنُ حُمَيْدٍ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سَلْمَانُ الْأَغَرُّ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا أَفْلَحُ هُوَ ابْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي سَلْمَانُ الْأَغَرُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا كَأَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنْ الْمَسَاجِدِ، إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد میں ایک نماز مسجد حرام کے علاوہ دوسری تمام مساجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ بہتر ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1456]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1458] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1190] ، [مسلم 1394] ، [ترمذي 325] ، [ابن ماجه 1404] ، [أبويعلی 5857] ، [ابن حبان 1621، 1625] ، [الحميدي 969]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1455) باب پر واپس اگلی حدیث (1457) →