بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1443 — مسجد جاتے ہوئے انگلیوں سے کھیلنے کی ممانعت کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل مسجد جاتے ہوئے انگلیوں سے کھیلنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1443
حدیث نمبر: 1443 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، سُفْيَانُ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، الْمَقْبُرِيِّ ، كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا تَوَضَّأْتَ فَعَمَدْتَ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَلَا تُشَبِّكَنَّ بَيْنَ أَصَابِعِكَ، فَإِنَّكَ فِي صَلَاةٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم وضو کر کے مسجد جانے کا ارادہ کرو تو انگلیوں میں تشبیک نہ کرو کیونکہ تم نماز میں ہو۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1443]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل ابن عجلان والحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1445] »
حوالہ اوپر گذر چکا ہے۔ نیز دیکھئے: [ابن حبان 2149] ، [موارد الظمآن 316] اور یہ حدیث صحیح ہے۔
الحكم: إسناده حسن من أجل ابن عجلان والحديث صحيح
← پچھلی حدیث (1442) باب پر واپس اگلی حدیث (1444) →