بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1329 — مغرب کی نماز میں قراءۃ کی مقدار کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل مغرب کی نماز میں قراءۃ کی مقدار کا بیان حدیث 1329
حدیث نمبر: 1329 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، يُونُسُ ، الزُّهْرِيِّ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، أُمِّ الْفَضْلِ
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبأَنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ، أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِ: وَالْمُرْسَلَاتِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورۂ مرسلات پڑھتے ہوئے سنا۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1329]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1331] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 763] ، [مسلم 462] ، [أبويعلی 7071] ، [ابن حبان 1832] ، [الحميدي 340]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1328) باب پر واپس اگلی حدیث (1330) →