بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1264 — جس کی نماز عصر فوت ہو جائے اس کا کتنا گناہ ہے
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل جس کی نماز عصر فوت ہو جائے اس کا کتنا گناہ ہے حدیث 1264
حدیث نمبر: 1264 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ يَرْفَعُهُ، قَالَ:"إِنَّ الَّذِي تَفُوتُهُ الصَّلَاةُ: صَلَاةُ الْعَصْرِ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سالم نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے مرفوعاً روایت کیا کہ: جس کی نماز عصر چھوٹ جائے گویا کہ اس کے اہل خانہ اور مال سب لٹ گئے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1264]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 1266] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 552] ، [مسلم 626] ، [مسند أبى يعلی 5447] و [ابن حبان 1469]
الحكم: إسناده صحيح والحديث متفق عليه
← پچھلی حدیث (1263) باب پر واپس اگلی حدیث (1265) →