بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1214 — لونڈی کے استبراء کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل لونڈی کے استبراء کا بیان حدیث 1214
حدیث نمبر: 1214 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وقَالَ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ: "بِخَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ يَوْمًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
یحییٰ بن ابی کثیر نے لونڈی کے استبراء رحم کی مدت 45 دن بتائی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1214]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 1218] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (953)۔
← پچھلی حدیث (1213) باب پر واپس اگلی حدیث (1215) →