بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1173 — جو آدمی اپنی بیوی کے دبر میں جماع کرے اس (کے جرم) کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جو آدمی اپنی بیوی کے دبر میں جماع کرے اس (کے جرم) کا بیان حدیث 1173
حدیث نمبر: 1173 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النُّعْمَانِ ، وُهَيْبٌ ، دَاوُدَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ "يَكْرَهُ إِتْيَانَ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا، وَيَعِيبُهُ عَيْبًا شَدِيدًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما عورت کی دبر میں جماع کو بہت کریہہ کہتے اور شدید عیب سمجھتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1178] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري393/2] و [بيهقي 199/7] ۔ اس کی سند میں ابوالنعمان کا نام محمد بن الفضل اور وہیب: ابن خالد ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1172) باب پر واپس اگلی حدیث (1174) →