بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1130 — حائضہ عورت کے خضاب لگانے اور خضاب میں عورت کے نماز پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ عورت کے خضاب لگانے اور خضاب میں عورت کے نماز پڑھنے کا بیان حدیث 1130
حدیث نمبر: 1130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ نِسَاءَ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كُنّ "يَخْتَضِبْنَ وَهُنَّ حُيَّضٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی عورتیں حیض کی حالت میں خضاب (مہندی) لگاتی تھیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1130]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1134] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔ حجاج: ابن منہال اور ایوب: السختیانی ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1129) باب پر واپس اگلی حدیث (1131) →