بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1126 — حائضہ عورت کے خضاب لگانے اور خضاب میں عورت کے نماز پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ عورت کے خضاب لگانے اور خضاب میں عورت کے نماز پڑھنے کا بیان حدیث 1126
حدیث نمبر: 1126 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: زَعَمَ لَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "رَأَيْتُ نِسَاءً مِنْ نِسَاءِ الْمَدِينَةِ يُصَلِّينَ فِي الْخِضَابِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مدینہ کی عورتوں کو خضاب لگائے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «هشيم قد عنعن وهو مدلس، [مكتبه الشامله نمبر: 1130] »
اس اثر کی سند میں ہشیم اور ابوحرۃ متکلم فیہ ہیں۔
الحكم: هشيم قد عنعن وهو مدلس
← پچھلی حدیث (1125) باب پر واپس اگلی حدیث (1127) →