بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1123 — حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان حدیث 1123
حدیث نمبر: 1123 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الطُّهْرَ: أَيَأْتِيهَا زَوْجُهَا قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ؟، قَالَ: "لَا، حَتَّى تَغْتَسِلَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء رحمہ اللہ سے مروی ہے، عورت جب پاکی دیکھے تو اس کا شوہر اس سے ہم بستری کر سکتا ہے یا نہیں؟ فرمایا: جب تک غسل نہ کر لے ہم بستری جائز نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1123]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1127] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ (1113) میں گذر چکی ہے۔ نیز دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1245]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1122) باب پر واپس اگلی حدیث (1124) →