بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1119 — حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان حدیث 1119
حدیث نمبر: 1119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ هُوَ ابْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، وَمَيْمُونَ بْنَ مِهْرَانَ، وَحَدَّثَنِي حَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا: "لَا يَغْشَاهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حماد سے مروی ہے امام ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: جب تک غسل نہ کر لے جماع نہ کرے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1119]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1123] »
یہ اثر صحیح ہے، اور (1113) میں گذر چکا ہے، اور آگے (1123) میں اس کا ذکر آ رہا ہے۔
الحكم: أثر صحيح
← پچھلی حدیث (1118) باب پر واپس اگلی حدیث (1120) →