أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ كَانَ: "لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تُوَضِّئَ الْحَائِضُ الْمَرِيضَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہم نخعی رحمہ اللہ حائضہ عورت کے مریض کو وضو کرانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1103]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1107] »
اس اثر کی سند صحیح ہے، اور مفصل طور پر (1107) میں آرہی ہے۔ ابوعوانہ: وضاح بن عبداللہ ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح