بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1041 — حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے حدیث 1041
حدیث نمبر: 1041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "لَا تَسْجُدُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ سجدہ نہیں کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1045] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 14/2] ، اس سند میں غندر: محمد بن جعفر اور اشعث: ابن عبداللہ بن جابر حدانی ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1040) باب پر واپس اگلی حدیث (1042) →