بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1025 — حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے حدیث 1025
حدیث نمبر: 1025 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ يَذْكُرَانِ اللَّهَ، وَيُسَمِّيَانِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: جنبی اور حائض الله کا ذکر کریں گے اور بسم اللہ پڑھیں گے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1025]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1029] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1305]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1024) باب پر واپس اگلی حدیث (1026) →