بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1017 — حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان حدیث 1017
حدیث نمبر: 1017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النُّعْمَانِ ، حَمَّادٌ ، يَزِيدَ الرِّشْكِ ، مُعَاذَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ، قَالَ أَبُو النُّعْمَانِ:"كَأَنَّ حَمَّادًا فَرِقَ حَدِيثَ أَيُّوبَ، فَجَاءَ بِهَذَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوالنعمان (محمد بن الفضل) نے کہا: گویا کہ حماد نے حدیث ایوب میں تفریق کی ہے اور یہ روایت لے آئے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1017]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 1021] »
یہ روایت صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 335]
وضاحت
(تشریح حدیث 1016)
یعنی حماد نے دو طریق سے یہ روایت بیان کی ہے، حماد عن ایوب و حماد عن یزید الرشک عن معاذہ۔
الحكم: لم يحكم عليه المحقق
← پچھلی حدیث (1016) باب پر واپس اگلی حدیث (1018) →