☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: جس نے جان بوجھ کر رمضان میں روزہ توڑ دیا۔
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← روزوں کا بیان← باب: جس نے جان بوجھ کر رمضان میں روزہ توڑ دیا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 2369 سنن دارقطنی
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، مِنْدَلٌ ، أَبِي هَاشِمٍ ، عَبْدِ الْوَارِثِ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، قَالا: نا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثنا مِنْدَلٌ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَعَلَيْهِ صَوْمُ شَهْرٍ" . هَذَا إِسْنَادٌ غَيْرُ ثَابِتٍ، مِنْدَلٌ ضَعِيفٌ، وَمَنْ دُونَ أَنَسٍ ضَعِيفٌ أَيْضًا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص عذر کے بغیر رمضان کا ایک روزہ نہ رکھے، اس پر ایک ماہ کے روزے رکھنا لازم ہو گا۔“ اس کی سند ثابت نہیں ہے، اس کا راوی مندل ضعیف ہے، اور جس نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کی ہے، وہ بھی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2403]
حدیث نمبر: 2370 سنن دارقطنی
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، أَبُو أَحْمَدَ ، سُفْيَانُ ، حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، أَبِي الْمُطَوِّسِ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الْمُطَوِّسِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ مَرَضٍ، وَلا رُخْصَةٍ، لَمْ يُجْزِهِ صِيَامُ الدَّهْرِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص کسی بیماری اور رخصت کے بغیر رمضان کا ایک دن کا روزہ نہ رکھے، تو ہمیشہ روزے رکھنا بھی اس کا بدلہ نہیں ہو سکتا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2404]
حدیث نمبر: 2371 سنن دارقطنی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الْيَقْطِينِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ثنا مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا ضَمْرَةُ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ جَمِيلٍ، قَالَ: كَانَ رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ:" مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ صَامَ اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا، لأَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ رَضِيَ مِنْ عِبَادِهِ شَهْرًا مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ شَهْرًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ربیعہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں: ”جو شخص رمضان کے ایک دن کا روزہ نہ رکھے، تو وہ بارہ دن روزے رکھے گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بارہ مہینوں کے مقابلے میں ایک مہینہ روزہ رکھنے کو پسند کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2405]
حدیث نمبر: 2372 سنن دارقطنی
الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، عَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، قَيْسٌ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، ثنا قَيْسٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ مَرَضٍ وَلا رُخْصَةٍ، لَمْ يَقْضِ عَنْهُ صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص رخصت یا بیماری کے بغیر رمضان کے روزے نہ رکھے، تو ہمیشہ روزے رکھنا بھی اس کی قضاء نہیں ہو سکتا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2406]