☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اس بات سے منع کرنا کہ امام کسی چیز کے اوپرکھڑاہو اور لوگ اس سے پیچھے ہوں
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← جنازوں کا بیان← باب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اس بات سے منع کرنا کہ امام کسی چیز کے اوپرکھڑاہو اور لوگ اس سے پیچھے ہوں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1858 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَسَدٍ الْهَرَوِيُّ ، الْحُسَيْنُ بْنُ نَصْرٍ الْمُؤَدِّبُ ، سَلامُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عُمَرُ ، مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَسَدٍ الْهَرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ نَصْرٍ الْمُؤَدِّبُ ، ثنا سَلامُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عُمَرُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اجْعَلُوا أَئِمَّتَكُمْ خِيَارَكُمْ، فَإِنَّهُمْ وَفْدُكُمْ فِيمَا بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" . هَذَا عِنْدِي هُوَ عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ قَاضِي الْمَدَائِنِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ امام کسی چیز کے اوپر کھڑا ہو اور لوگ اس سے پیچھے موجود ہوں، راوی کہتے ہیں: یعنی اس سے نیچے زمین پر موجود ہوں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1881]
حدیث نمبر: 1859 سنن دارقطنی
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ ، زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الطُّفَيْلِ ، الأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، هَمَّامٍ ، أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ زَحْمَوَيْهِ، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الطُّفَيْلِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُومَ الإِمَامُ فَوْقَ شَيْءٍ وَالنَّاسُ خَلْفَهُ"، يَعْنِي أَسْفَلَ مِنْهُ . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ زِيَادٍ الْبَكَّاءِ، وَلَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ هَمَّامٍ فِيمَا نَعْلَمُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ، جنہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے، بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری نماز قبول ہو جائے، تو تمہارے بہترین لوگ تمہاری امامت کریں، کیونکہ وہ تمہارے اور تمہارے پروردگار کے درمیان نمائندے کی حیثیت رکھتے ہیں۔“ اس روایت کی سند ثابت نہیں ہے، اس روایت کا راوی عبداللہ بن موسیٰ ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1882]