☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب کسی عذر کی وجہ سے نماز کے دوران ادھر ادھر دیکھنا
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← جنازوں کا بیان← باب کسی عذر کی وجہ سے نماز کے دوران ادھر ادھر دیکھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1839 سنن دارقطنی
أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْتَفِتُ فِي صَلاتِهِ يَمِينًا وَشِمَالا وَلا يَلْوِي عُنُقَهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ" . تَفَرَّدَ بِهِ الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ، مُتَّصِلا، وَأَرْسَلَهُ غَيْرُهُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز کے دوران دائیں بائیں طرف دیکھ لیا کرتے تھے، البتہ آپ گردن موڑ کر اپنی پشت کی طرف نہیں دیکھتے تھے۔ اس روایت کو متصل روایت کے طور پر نقل کرنے میں فضل بن موسیٰ نامی راوی منفرد ہیں۔ دیگر راویوں نے اسے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1864]
حدیث نمبر: 1840 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، وَكِيعٌ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْحَظُ فِي الصَّلاةِ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلَوَّى عُنُقُهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبداللہ بن سعید اپنی سند کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی گردن موڑے بغیر نماز کے دوران ادھر ادھر ملاحظہ فرما لیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1865]