☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب:سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← نماز کا بیان← باب:سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1483 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ أَبُو جَعْفَرٍ ، شَبَابَةُ ، خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، وَالْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ أَبُو جَعْفَرٍ ، ثنا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، وَالْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، كِلاهُمَا عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ، فَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ تِسْعَةَ أَيَّامٍ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمَ الْعَاشِرِ وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِفَّةً، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهَادَى بَيْنَ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، فَصَلَّى خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ قَاعِدًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حسن بصری بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دس دن بیمار ہوئے، تو اس میں سے نو دن سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی، دسویں دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کچھ بہتری محسوس ہوئی، تو آپ سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے درمیان سہارے سے چلتے ہوئے تشریف لائے اور آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں بیٹھ کر نماز ادا کی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1500]