☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: نجاست کی وہ مقدار جو نماز کو باطل کردیتی ہے
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← نماز کا بیان← باب: نجاست کی وہ مقدار جو نماز کو باطل کردیتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1477 سنن دارقطنی
أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ التَّمَّارُ ، الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ ، رَوْحُ بْنُ غُطَيْفٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ التَّمَّارُ ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ ، ثنا رَوْحُ بْنُ غُطَيْفٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" تُعَادُ الصَّلاةُ مِنْ قَدْرِ الدِّرْهَمِ مِنَ الدَّمِ" . خَالَفَهُ أَسَدُ بْنُ عَمْرٍو فِي اسْمِ رَوْحِ بْنِ غُطَيْفٍ، فَسَمَّاهُ غَطِيفًا وَوَهِمَ فِيهِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک درہم جتنا خون لگا ہو، تو وہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی۔“ بعض دیگر راویوں نے اسے نقل کرنے میں اختلاف نہیں کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1494]
حدیث نمبر: 1478 سنن دارقطنی
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، يُوسُفُ بْنُ بُهْلُولٍ ، أَسَدُ بْنُ عَمْرٍو ، غُطَيْفٍ الطَّائِفِيِّ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ بُهْلُولٍ ، ثنا أَسَدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ غُطَيْفٍ الطَّائِفِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا كَانَ فِي الثَّوْبِ قَدْرُ الدِّرْهَمِ مِنَ الدَّمِ غُسِلَ الثَّوْبُ وَأُعِيدَتِ الصَّلاةُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کپڑے پر ایک درہم جتنا خون لگا ہو، تو اس کپڑے کو دھویا جائے گا اور وہ نماز دوبارہ ادا کی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1495]
حدیث نمبر: 1479 سنن دارقطنی
الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ ، مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ ، أَسَدُ بْنُ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ عَمْرٍو ، بِهَذَا. لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، غَيْرُ رَوْحِ بْنِ غُطَيْفٍ، وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے اور اس کا ایک راوی متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1496]