☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: تشہد میں اور دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← نماز کا بیان← باب: تشہد میں اور دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1305 سنن دارقطنی
ابْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ ، وَبُنْدَارٌ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، الْقَاسِمِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ ، وَبُنْدَارٌ ، قَالا: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" سُنَّةُ الصَّلاةِ أَنْ تُفْتَرَشَ الْيُسْرَى وَتُنْصَبَ الْيُمْنَى" . تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَهَّابِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نماز میں (بیٹھنے کا) سنت طریقہ یہ ہے کہ بائیں پاؤں کو بچھا لیا جائے اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں عبدالوہاب نامی راوی منفرد ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1321]
حدیث نمبر: 1306 سنن دارقطنی
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ ، الْقَاسِمِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، ابْنَ عُمَرَ
ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ وَاللَّفْظُ لأَبِي مُوسَى، قَالا: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الْقَاسِمِ ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ:" مِنْ سُنَّةِ الصَّلاةِ أَنْ تُضْجَعَ الْيُسْرَى وَتُنْصَبَ الْيُمْنَى" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نماز میں (بیٹھنے کا) طریقہ یہ ہے کہ تم بائیں پاؤں کو بچھا لو اور دائیں پاؤں کو کھڑا کر لو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1322]
حدیث نمبر: 1307 سنن دارقطنی
ابْنُ صَاعِدٍ ، بُنْدَارٌ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا بُنْدَارٌ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" سُنَّةُ الصَّلاةِ أَنْ تُفْتَرَشَ الْيُسْرَى وَتُنْصَبَ الْيُمْنَى" . هَذِهِ كُلُّهَا صِحَاحٌ، لَمْ يَرْوِهَا إِلا الثَّقَفِيُّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نماز میں (بیٹھنے کا) سنت طریقہ یہ ہے کہ تم بائیں پاؤں کو بچھا لو اور دائیں پاؤں کو کھڑا کر لو۔ یہ تمام روایات مستند ہیں، لیکن انہیں صرف ثقفی نامی راوی نے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1323]