☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ التَّأْمِينِ فِي الصَّلَاةِ بَعْدَ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَالْجَهْرِ بِهَا
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← نماز کا بیان← بَابُ التَّأْمِينِ فِي الصَّلَاةِ بَعْدَ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَالْجَهْرِ بِهَا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 1252 Sunan Daraqutni
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، وَكِيعٌ ، وَالْمُحَارِبِيُّ ، سُفْيَانُ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، حُجْرٍ أَبِي الْعَنْبَسِ وَهُوَ ابْنُ عَنْبَسٍ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، وَالْمُحَارِبِيُّ ، قَالا: ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ حُجْرٍ أَبِي الْعَنْبَسِ وَهُوَ ابْنُ عَنْبَسٍ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا قَالَ:" غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، قَالَ: آمِينَ"، يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذِهِ سُنَّةٌ، تَفَرَّدَ بِهَا أَهْلُ الْكُوفَةِ، هَذَا صَحِيحٌ وَالَّذِي بَعْدَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب امام ’غیر المغضوب علیھم ولا الضالین‘ پڑھے، تو وہ آمین کہے اور اس میں آواز کو کھینچے۔“ ابوبکر رحمہ اللہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: ایسا کرنا سنت ہے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں اہل کوفہ منفرد ہیں۔ یہ روایت مستند ہے اور اس کے بعد والی روایت بھی مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1267]
Hadith No.: 1253 Sunan Daraqutni
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ابْنُ زَنْجُوَيْهِ ، الْفِرْيَابِيُّ ، سُفْيَانُ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، حُجْرٍ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا ابْنُ زَنْجُوَيْهِ ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ حُجْرٍ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ" بِآمِينَ"، إِذَا قَالَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7 .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بلند آواز میں آمین کہتے ہوئے سنا ہے، جب آپ نے ”غیر المغضوب علیھم ولا الضالین“ پڑھا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1268]
Hadith No.: 1254 Sunan Daraqutni
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانَ ، سَلَمَةَ ، حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ، وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالا: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَرَأَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، قَالَ:" آمِينَ"، وَمَدَّ بِهَا صَوْتَهُ . قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: أَشَدُّ شَيْءٍ فِيهِ أَنَّ رَجُلا كَانَ يَسْأَلُ سُفْيَانَ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَأَظُنُّ سُفْيَانَ تَكَلَّمَ بِبَعْضِهِ، خَالَفَهُ شُعْبَةُ فِي إِسْنَادِهِ وَمَتْنِهِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ”غیر المغضوب علیھم ولا الضالین“ پڑھا، تو پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آمین کہا۔ آپ نے اس میں آواز کو کھینچا (یعنی بلند کیا)۔ اس روایت کے ایک راوی عبدالرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس بارے میں زیادہ شدید یہ ہے کہ ایک شخص نے (اس روایت کے دوسرے راوی) سفیان رحمہ اللہ سے اس کے بارے میں دریافت کیا، تو میرا یہ خیال ہے کہ سفیان رحمہ اللہ نے اس کے بعض حصے کے بارے میں کلام کیا اور اس شخص نے دوسرے حصے کے بارے میں کلام کیا۔ شعبہ رحمہ اللہ نامی راوی نے اس کی سند اور متن میں اختلاف نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1269]
Hadith No.: 1255 Sunan Daraqutni
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، أَبُو الأَشْعَثِ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، شُعْبَةُ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، حُجْرِ أَبِي الْعَنْبَسِ ، عَلْقَمَةَ ، وَائِلٌ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو الأَشْعَثِ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ حُجْرِ أَبِي الْعَنْبَسِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، ثنا وَائِلٌ ، أَوْ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ حِينَ قَالَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، قَالَ:" آمِينَ"، وَأَخْفَى بِهَا صَوْتَهُ، وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى، وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ . كَذَا قَالَ شُعْبَةُ: وَأَخْفَى بِهَا صَوْتَهُ، وَيُقَالُ: إِنَّهُ وَهِمَ فِيهِ لأَنَّ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ، وَمُحَمَّدَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ وَغَيْرَهُمَا، رَوَوْهُ عَنْ سَلَمَةَ، فَقَالُوا: وَرَفَعَ صَوْتَهُ بِآمِينَ، وَهُوَ الصَّوَابُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا، جب آپ نے ”غیر المغضوب علیھم ولا الضالین“ پڑھا، تو آپ نے آمین کہا۔ آپ نے اس کی آواز کو پست رکھا۔ نماز کے دوران آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا دایاں دست مبارک بائیں ہاتھ پر رکھا تھا اور آپ نے دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیرا۔ شعبہ رحمہ اللہ نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پست آواز میں آمین کہی تھی۔ ایک قول کے مطابق اس روایت میں انہیں وہم ہوا ہے، کیونکہ دیگر راویوں نے اسے سلمہ رحمہ اللہ نامی راوی کے حوالے سے نقل کیا ہے اور یہی بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بلند آواز میں آمین کہی تھی اور یہی روایت درست ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1270]
Hadith No.: 1256 Sunan Daraqutni
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي شُعَيْبٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي شُعَيْبٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَلَمَّا قَالَ: وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، قَالَ:" آمِينَ"، مَدَّ بِهَا صَوْتَهُ . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ”ولا الضالین“ پڑھا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آمین کہا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس میں آواز کو بلند کیا۔ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1271]
Hadith No.: 1257 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ بْنُ الدَّقَّاقُ ، مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورِ أَبُو مَنْصُورٍ ، بَحْرٌ السِّقَاءُ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الدَّقَّاقُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورِ أَبُو مَنْصُورٍ ، ثنا بَحْرٌ السِّقَاءُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَالَ: وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، قَالَ: آمِينَ"، وَرَفَعَ بِهَا صَوْتَهُ .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب ”ولا الضالین“ پڑھتے تھے، تو آمین کہتے تھے اور بلند آواز میں کہتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1272]
Hadith No.: 1258 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ، الزُّبَيْدِيِّ ، الزُّهْرِيُّ ، أَبِي سَلَمَةَ ، وَسَعِيدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، وَسَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَةِ أُمِّ الْقُرْآنِ رَفَعَ صَوْتَهُ، وَقَالَ: آمِينَ" . هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سورہ فاتحہ پڑھ کر فارغ ہوتے تھے تو بلند آواز میں آمین کہتے تھے۔ اس روایت کی سند ’حسن‘ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1274]