☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1254
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1254
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانَ ، سَلَمَةَ ، حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ، وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالا: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَرَأَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، قَالَ:" آمِينَ"، وَمَدَّ بِهَا صَوْتَهُ . قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: أَشَدُّ شَيْءٍ فِيهِ أَنَّ رَجُلا كَانَ يَسْأَلُ سُفْيَانَ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَأَظُنُّ سُفْيَانَ تَكَلَّمَ بِبَعْضِهِ، خَالَفَهُ شُعْبَةُ فِي إِسْنَادِهِ وَمَتْنِهِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ”غیر المغضوب علیھم ولا الضالین“ پڑھا، تو پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آمین کہا۔ آپ نے اس میں آواز کو کھینچا (یعنی بلند کیا)۔ اس روایت کے ایک راوی عبدالرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس بارے میں زیادہ شدید یہ ہے کہ ایک شخص نے (اس روایت کے دوسرے راوی) سفیان رحمہ اللہ سے اس کے بارے میں دریافت کیا، تو میرا یہ خیال ہے کہ سفیان رحمہ اللہ نے اس کے بعض حصے کے بارے میں کلام کیا اور اس شخص نے دوسرے حصے کے بارے میں کلام کیا۔ شعبہ رحمہ اللہ نامی راوی نے اس کی سند اور متن میں اختلاف نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1269]
← Previous Hadith (1253) Back to Bab Next Hadith → (1255)